Pages

Image and video hosting by TinyPic
Showing posts with label Home Made Beauty Soap. Show all posts
Showing posts with label Home Made Beauty Soap. Show all posts

25/05/2011

پیچ ونیلا سوپ

پیچ ونیلا سوپ
اجزاء
ایک وائٹ گلیسرین سوپ بیس
ایک چائے کا چمچ چینی
آدھا چائے کا چمچ نمک
ایک چائے کا چمچ روغن بادام کا تیل
ایک چائے کا چمچ ونیلا پیچ خوشبو کا تیل
ہدایات
سب سے پہلے دو اُبال دے کہ سوپ بیس کو پگھلا لیں۔ پھر آگ سے اتار لیں پھر اس میں روغن بادام اور خوشبو کا تیل ملا دیں۔ پھر اس کو اچھی طرح ہلائیں کے آمیزہ آپس میں اچھی طرح تحلیل ہو جائے، پھر اسکو سانچے میں ڈال دی اور ہلکا سا الکوہل کا چھڑکاؤ کر دیں۔ سانچے سے نکالنے کے بعد اسکو خشک ہونے کے لئیے 48 گھنٹوں تک رکھیں۔ اسکے بعد من پسند ریپنگ کر کہ محفوظ کر لیں

روز پیٹل سوپ

روز پیٹل سوپ
اجزاء
1/2 کپ گلیسرین سوپ بیس
گلاب کی پتیاں
20 ڈراپس آف سینٹ آف یور چوائیس
ترکیب:
آدھا کپ گلیسرین سوپ بیس پگھلا لیں،جب پگھل جائے تو اس مٰ 20 قطرے کوئی بھی سینٹ اچھی خوشبو کے لئیے ملا لیں۔
فالتو صابن ہٹا لیجئیے ، اور گلاب کی پتیاں ایک ویکس پیپر پہ خشک ہونے کے لئیے پھیلا دیجئیے،جب وہ خشک ہونے لگیں تو آرام سے تو ان کو صابن پہ الٹ دیجئیے کہ کہیں وہ صابن کی تہہ میں نہ دب جائیں۔

ھوم میڈ سوپ فور نیچرل گلو

ھوم میڈ سوپ فور نیچرل گلو
اجزاء
نیچرل فریگرینس،اور کلر فری صابن کی چاکیاں
ایسنینشیل آئیل
کھانے کا رنگ
اخروٹ
بادام
وٹامن ای آئل
ترکیب:
صابن کی چاکیوں کو بلینڈر میں گریٹ کر لیں پھر ایک برتن لیں اور اس مٰں پانی اُبال لیں، اب ایک شیشےکے پیالے سے اوپر سے ڈھک دیں،توڑا سا باداموں کا تیل برتن میں لیں، اور اس میں صابن شامل کردیں، اب دوسرے برتن میں سے پانی لیں اوس صابن میں شامل کر دیں،یہاں تک کہ صابن پیسٹ میں بدل جائے،پھر اس میں باقی اجزا تیل، رنگ اور وٹامن ای ملا لیں، اب ٹھنڈا ہونے پر جیسی چاہیں ویسی شکل میں ڈھال لیں،اور ویکس پیپر میں 2 دن تک کھلی ہوا میں رکھ چھوڑیں۔۔۔۔

Followers