YourHealthimprove

Pages

▼

09/12/2011

Spinach Or Palak Benefits In Urdu



سرد تر ہے۔ ہلکی اور ہاضم ہے۔ دائمی قبض والوں کو بہت مفید ہے۔ کسی قدر بلغم بڑھاتی ہے۔ گرم خشک طبیعت والوں کیلیے مفید ہے۔ پتھری یرقان پیاس جلن اور گرمی کے بخار میں مفید ہے۔ خون کو سرخ کرتی ہے
Share

No comments:

Post a Comment

‹
›
Home
View web version
Powered by Blogger.