Pages

Image and video hosting by TinyPic

02/11/2011

ادرک کی چائے

ادرک کی چائے سانس لینے کی مشکل میں فائدہ مند ھے

 .

.

ادرک کی چائے بنانے کے لیئے

 پسے ھوئے ادرک میں ایک چمچ اصلی شھد ڈال کر

 پانچ منٹ پانی میں ابال کر پیئیں

 سانس کی مشکل دور ھو جائے گی

0 comments:

Post a Comment

Followers